بسماللهالرحمنالرحیم
باذناللهتعالی
السلامعلیکمورحمةاللهوبركاته
(ایکمختصرسیحجکیرودادپیشہےجسمیںقلبوروحکےمحسوساتشاملنہیں۔دلکیباتیںدلہیجانے ۔جیسےروحپوشیدہہوتیہےاسکیکیفیاتواحساساتبھیمخفیہیہونیچاہئےایسامیرااپناخیالہےشایدغلطبھیہوسکتاہے۔)
تحریر:کوثربیگ
پہلیقسط
الحمدللہفضلربیسےحجسےواپسیتوبارہذالحجہکوآدھیراتکےبعدجدہہوگئی۔ حضورصلیاللہعلیہوسلمکےروضہاطہرپرزیارتکیتڑپدلمیںباقیتھیجسکےازالہکےلئےسفرمدینہکااہتمامکیاگیااورپھرحجکرکےواپسآئےتھکےتھکےجسمپھرسےسفرپرنکلکھڑےہوئے۔روحانیسکوناورمضبوطساتھہوتوتکاوٹکوئیمعنینہیںرکھتیاورجبدربارنبیصلیاللہعلیہوسلممیںحاضرہوئےاورمغفرتمانگیتولگاکہزندگیمنورہوگئیہےاورتونائیجسموجانمیں بھردیگئیہے۔
پھرہمتروتازہہوکرالحمدللہاپنےگھرلوٹآئےاورابمیںآرامسےاپنےبسترپربیھٹیسوچرہیہوںکہپچھلےآٹھدنوںمیںاندوآنکھوںنےکیاکچھنہیںدیکھا،جاننااورسوچاہے۔
ابکیبارماشاءاللہمیراتیسراحجہواہےمجھےحالات کےمشاہدہنےوقتکےتغییراتاورزمانہکیترقیکاخوباحساسہوگیاہے۔اورپھرعمرکےساتھمیریکیفیاتاورسوچمیںبھیبہتتبدیلیآئیہے۔
پہلیبار82میںجبمیںحجکوآئیتھیتوتباپنےصاحب،نوماہکابڑابیٹا،ساس،سسر،جیٹھاورانکیفیملیساتھتھی۔
صاحبکےوالدینحجکےلئےآئےتھےہممیاںبیویکا کوئیجانےکااردہنہیںتھاکیونکہمیںدوسریبارامیدسےتھی۔ صاحبنےمایوسلہجہمیںکہاکہکاشامیباباکےساتھہمبھیجاسکتے۔میںنے“چلوساتھجاتئنگے“نہصرفکہابلکہسنجیدگیسے مشورہبھیدےدیا۔پہلےتووہمیریراضامندیپرحیرانہوئےپھریقیندلانےپرخوشہوکرضروریسامانخریدنےبازارچلےگئےاورمیںضرورتکیچیزیںکمسےکمایکجاکرکےساتھکاتوشہتیارکرنےلگیاورہمصرفایکدنمیںتیارہوکرسبکےساتھدمامسےگاڑیمیںنکلپڑے۔اسحجمیںہمارامختصرسامانتھاہماپنااپناسامانساتھاٹھارکھتےایکپانیکابڑابیرلبھیساتھہوتاخودکےپکائےسالنکچھدنکھائےپھرجوبھیجہاںبھیملتاکھالیتےوہپھلہوسکتےتھےیاروٹیبھیہوسکتیتھی یاکچھاورکھانےوالیچیزبھیہوسکتیتھی۔منیٰہویاعرفاتومزدلفہہرجگہاپنیچادرناہموارزمینپرپھیلاکرلیٹجاتے دھوپسےبچنےمنٰیمیںایکچادرسورجکےرخپرباندھےبھیرکھتےتھے۔مجھےیادہےحجکےاختتامپرجدہمیںجھٹانیکیبہنکےگھرایکدنکےلئےگئےاورکارپٹپرچادربچھاکرلیٹےاورکھانےکےلئےتازہپکوانملےتولگاتھاکہہمجنتپہنچگئےہیں۔
اوردوسراحج93 میںجبمیریبڑینندحجکےلئےآئیںمعلومہونےپرصاحبانسےملنےمکہچلےگئے۔دیرینہدوریاوربہنکیمحبتنےانکیمزیدرفاقتاورحجمیںساتھرہنےکیخواہشبیدارکرنےپرجسکیتکمیلکےلئےوہمجھےاورہمارےچھبچوںکودمامآکرساتھلےگئے۔اسبارمعلمکاانتظامتھاایکڈیرےمیںہمیںکھانےپینےکیسہولیاتفراہمتھیمگرحمامکےلئےدورجاناپڑتا۔عرفاتمیںبھیٹہرنےکابندوبستکیاگیاجہاںکھانےکاانتظامنہیںتھامگربڑیبڑیگاڑیاںگھومگھومکرحجاجکوکبھیبٹرملکتوکبھیآئسکریمثوابکےحصولکےلئےسپلائیکرتیتھی۔منیٰمیںآسپاسکئیحادثاتکیخبرملتیکسیکےسیلنٹرسےآگلگگئیکہیںکچھتوکہیںکچھ۔۔۔۔کنکرمارنےاورعرفاتکےلئےگاڑیاپنےخرچاورتلاشکےبعدملتیجسمیںبیٹھکرجاتےجوپیدلسےبھیآہستہچلتیتھیایککےپیچھےایکگاڑیلگےرہتی۔جمراتابھیکچھدورتھاکہگاڑیرکگئیاسکےجانےکی حدختمہوچکیتھی۔مجھےبچوںکےساتھبیٹھادیاگیاکیونکہرشکیوجہسےابقریبجانابہتدشوارتھامیرےکنکربھیصاحبمارآئےتھے۔حجکےبعدہمنےمدینہمیںبھیآٹھدنگزارےاپناپکوانکیاکرتےاپنیپسندوہاتھوںکامہمانوںکوکھلایاکرتے۔
پہلااوردوسراحجیکایکارادہ بنااورتیاریمکملکرلیتھیمگرابوقتبدلچکاہےبیٹھےبٹھائےحجکاپروگرامنہیںبنایاجاسکتاہے۔
کئیدنپہلےسےسوچاگیا۔معلوماتحاصلکیگئیحکومتسےپرمٹلیناہوتاہے۔نامرجسٹرکرنےکےوقتکاانتظارشروعہواپھرنیٹسےفارمپرکیاگیافیسداخلکی(معلمکےبارےمیںپہلےسےمعلوماتکئےہوئےتھے)پھرمعلمسےملکرباقیکاروائیمکملکرنےکےبعدحجکیتیاریمیںاحرام ،مزیدکپڑوں کےدوجوڑے،بناخوشبوکےصابنوشیمپو،چھتری،حصیر،اورایکچادراورکچھبسکٹچپسوغیرہایکہینڈکیریمیںرکھلیاگیا۔پورےایکدنٹیکالگوانےہاسپتلکےنذرہوگیا۔
پھرحجروانگیکاوقتبھیآنپہنچا۔ایکبڑےہالمیںمعلمنےسبکوجمعکیاجہاںعشاءکینمازپڑھیگئیاورپھرکئیبسیسآکرٹہریتھیسبکوانکانمبربتایاگیاہاتھمیںلگانےبینڈاورایکربنمیںپروئےہوئےایککارڈگلےمیںپہنادیاگیا۔ہمارےبسکابارہنمبرتھا۔ہماسمیںجاکربہتدیربیٹھےرہےجبسارےبسوںمیںحجاجسوارہوگئےتوقافلہمنٰیکےلئےروانہہوگیا۔لبیکاورتکبیر کیآوازجسموروحسےنکلنےلگی۔
بسبہتآہستہچلرہیتھیہمنیندکیآغوشمیںچلےجانےسےراستہجلدیکٹگیاجبآنکھکھولیتومنٰیپہنچچکےتھےراتبہتہوگئیتھی۔سبکوانکےکمرےمیںبسترتکپہنچانےکچھخادماؤںکومامورکیاگیاتھاجوبعدمیںکھانےپینےکاانتظاماورحمامکیصفائیبھیانجامدیتیرہیں۔ہمنےاپنابسترلگایااورآزوبازوپرغورکرنےلگی۔جپسمبورڈکیبیرونیدیوارتھیاورہرکمرےکےبیچمیںموٹےکپڑےکیدیوارتنیتھی۔اوپربہتمضبوطیسےموٹےموٹےلوہےسےبنےسلاخچھتکوباہمتھامےہوئےتھےدونوںبازواےسینصبتھاسامنےپنکھےلگےتھے،کانچکیبڑیبڑیکھڑکیاںتھیںجسپرپردےپڑےتھے جسہالمیںہممقیمتھےاسکےدوحصہکردئےگئےتھےآنےجانےدودروازےتھےایکحصہمیںلائنسےدسبسترلگےتھےاورسامنےبھیدسبسترتھےبیچمیںایکپتلاساراستہتھاجوباہرکیجانبجاتاایکدروازہتھاجوہمسببیسافرادکیگزرگاہکےلئےتھاویسےہیکمرےکادوسراحصہبھیتھاہمچالیسلوگایکدوسرےکودیکھسکتےتھےایکروممیںرہرہےتھے۔سبکوبسترچادرتکیہ،چھتریاورایکبیگمیںشیمپو،جیل،صابن،ٹوتھبرشاورپیسٹوغیرہچھوٹےچھوٹےسائزکےدئےگئے۔باہرنکلنے کےبعدایککےبعدایکایسےہیکمرےبنےتھے بالکلاندرکےحصہمیںکھانےکاکمرہبنایاگیاپھراسکےپیچھے لائنسےحماماتبنائےگئےتھےپھرآخرمیںوضوخانہتھاجسمیںکئیلوگایکساتھوضوکرسکتےتھے۔
عرفاتمیںبھیرہنےکھانےاورحماماتکاانتظاماچھاتھا۔ موسلادھاربارشکےباوجودسبمحفوظرہےالحمدللہوہاںسبنےدعائیںبڑیخشوعوخضوعسےاطمینانسےغروبآفتابکےوقتتکمانگتےرہے۔بارشکیآمدسےلگتاتھاسبھیجسموںکےساتھسبکیروحکوبھیتروتازہکردیا۔سبنےجوشوولولےسےدعاکیقبولیتکےیقینسےبارانرحمتالهیمیںدستسوالپیھلادئےمیںہینہیںبلکہاکثرنےمحسوسکیاکہہماریدعائیںسیدھےآسمانتکپہنچرہیہیں۔عرفاتمیںبڑاہیبرکیفوقتگزراالحمدللہ
مزدلفہکےلئےبستراورکمبلعرفاتمیںدیگئی ۔وہاںسےپھرراتکومزدلفہمیںآئےوہاںیہدیکھکرمیںحیرانتھیکہیہاںخوبصفائیتھیبہترینطرحسےکشادہسڑکبنائےگئےہیںاوربڑیبڑیکیاریوںکیطرحبناکرمناسبچھوٹےچھوٹےپتھربچھائےگئےہیںاورحماماتکابھیبہترینانتظامکیاگیاہے۔مجھےپہلےحجکامزدلفہیادآنےلگاجبمجھےدوگھنٹہحمامکیکیومیںکھڑےرہنےکےبعدبھیفجرکینمازقضاءہونےکااندیشہہورہاتھا۔اورہمنےوہاںڈھونڈڈھونڈکرمقررہ سائزکےکنکرچنےتھے۔ہملیٹےتھےتوایککےبازوایکاورپھرنیچےدوسریلائنبھیویسےہیسلسلہوارحجاجلیٹےہوئےتھےدوردورتکیہسلسلہتھاسبلائنسےلیٹےہوئےتھےایسالگتاتھاجیسےکسیقبرستانکامنظرزیرنظرہو۔ابتوکنکرآرامسےمطلوبہسائزکےملگئے۔ملےکیاتھے،اسمقصدکےلئےڈالےگئےتھے۔نرمبسترتکیہکمبلسبہیمیسرتھی۔بسہمیںآرامسےکچھوقتسونااورکچھوقتدلجمعیسے
عبادتکرنیتھی۔
باقیدوسریقسطمیںپڑھیں۔۔۔۔۔
۔۔۔
1 comments:
سارے سپیس ختم ہو گئے ہیں معلوم نہیں کیا معاملہ ہے۔
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔