Monday, August 26, 2019

حج کی روداد

بسماللهالرحمنالرحیم 
باذناللهتعالی 
السلامعلیکمورحمةاللهوبركاته 

(ایکمختصرسیحجکیرودادپیشہےجسمیںقلبوروحکےمحسوساتشاملنہیں۔دلکیباتیںدلہیجانے  ۔جیسےروحپوشیدہہوتیہےاسکیکیفیاتواحساساتبھیمخفیہیہونیچاہئےایسامیرااپناخیالہےشایدغلطبھیہوسکتاہے۔)

تحریر:کوثربیگ
پہلیقسط 

الحمدللہفضلربیسےحجسےواپسیتوبارہذالحجہکوآدھیراتکےبعدجدہہوگئی۔  حضورصلیاللہعلیہوسلمکےروضہاطہرپرزیارتکیتڑپدلمیںباقیتھیجسکےازالہکےلئےسفرمدینہکااہتمامکیاگیااورپھرحجکرکےواپسآئےتھکےتھکےجسمپھرسےسفرپرنکلکھڑےہوئے۔روحانیسکوناورمضبوطساتھہوتوتکاوٹکوئیمعنینہیںرکھتیاورجبدربارنبیصلیاللہعلیہوسلممیںحاضرہوئےاورمغفرتمانگیتولگاکہزندگیمنورہوگئیہےاورتونائیجسموجانمیں  بھردیگئیہے۔

پھرہمتروتازہہوکرالحمدللہاپنےگھرلوٹآئےاورابمیںآرامسےاپنےبسترپربیھٹیسوچرہیہوںکہپچھلےآٹھدنوںمیںاندوآنکھوںنےکیاکچھنہیںدیکھا،جاننااورسوچاہے۔ 

ابکیبارماشاءاللہمیراتیسراحجہواہےمجھےحالات  کےمشاہدہنےوقتکےتغییراتاورزمانہکیترقیکاخوباحساسہوگیاہے۔اورپھرعمرکےساتھمیریکیفیاتاورسوچمیںبھیبہتتبدیلیآئیہے۔

پہلیبار82میںجبمیںحجکوآئیتھیتوتباپنےصاحب،نوماہکابڑابیٹا،ساس،سسر،جیٹھاورانکیفیملیساتھتھی۔

 صاحبکےوالدینحجکےلئےآئےتھےہممیاںبیویکا  کوئیجانےکااردہنہیںتھاکیونکہمیںدوسریبارامیدسےتھی۔  صاحبنےمایوسلہجہمیںکہاکہکاشامیباباکےساتھہمبھیجاسکتے۔میںنےچلوساتھجاتئنگےنہصرفکہابلکہسنجیدگیسے  مشورہبھیدےدیا۔پہلےتووہمیریراضامندیپرحیرانہوئےپھریقیندلانےپرخوشہوکرضروریسامانخریدنےبازارچلےگئےاورمیںضرورتکیچیزیںکمسےکمایکجاکرکےساتھکاتوشہتیارکرنےلگیاورہمصرفایکدنمیںتیارہوکرسبکےساتھدمامسےگاڑیمیںنکلپڑے۔اسحجمیںہمارامختصرسامانتھاہماپنااپناسامانساتھاٹھارکھتےایکپانیکابڑابیرلبھیساتھہوتاخودکےپکائےسالنکچھدنکھائےپھرجوبھیجہاںبھیملتاکھالیتےوہپھلہوسکتےتھےیاروٹیبھیہوسکتیتھی  یاکچھاورکھانےوالیچیزبھیہوسکتیتھی۔منیٰہویاعرفاتومزدلفہہرجگہاپنیچادرناہموارزمینپرپھیلاکرلیٹجاتے  دھوپسےبچنےمنٰیمیںایکچادرسورجکےرخپرباندھےبھیرکھتےتھے۔مجھےیادہےحجکےاختتامپرجدہمیںجھٹانیکیبہنکےگھرایکدنکےلئےگئےاورکارپٹپرچادربچھاکرلیٹےاورکھانےکےلئےتازہپکوانملےتولگاتھاکہہمجنتپہنچگئےہیں۔

اوردوسراحج93 میںجبمیریبڑینندحجکےلئےآئیںمعلومہونےپرصاحبانسےملنےمکہچلےگئے۔دیرینہدوریاوربہنکیمحبتنےانکیمزیدرفاقتاورحجمیںساتھرہنےکیخواہشبیدارکرنےپرجسکیتکمیلکےلئےوہمجھےاورہمارےچھبچوںکودمامآکرساتھلےگئے۔اسبارمعلمکاانتظامتھاایکڈیرےمیںہمیںکھانےپینےکیسہولیاتفراہمتھیمگرحمامکےلئےدورجاناپڑتا۔عرفاتمیںبھیٹہرنےکابندوبستکیاگیاجہاںکھانےکاانتظامنہیںتھامگربڑیبڑیگاڑیاںگھومگھومکرحجاجکوکبھیبٹرملکتوکبھیآئسکریمثوابکےحصولکےلئےسپلائیکرتیتھی۔منیٰمیںآسپاسکئیحادثاتکیخبرملتیکسیکےسیلنٹرسےآگلگگئیکہیںکچھتوکہیںکچھ۔۔۔۔کنکرمارنےاورعرفاتکےلئےگاڑیاپنےخرچاورتلاشکےبعدملتیجسمیںبیٹھکرجاتےجوپیدلسےبھیآہستہچلتیتھیایککےپیچھےایکگاڑیلگےرہتی۔جمراتابھیکچھدورتھاکہگاڑیرکگئیاسکےجانےکی  حدختمہوچکیتھی۔مجھےبچوںکےساتھبیٹھادیاگیاکیونکہرشکیوجہسےابقریبجانابہتدشوارتھامیرےکنکربھیصاحبمارآئےتھے۔حجکےبعدہمنےمدینہمیںبھیآٹھدنگزارےاپناپکوانکیاکرتےاپنیپسندوہاتھوںکامہمانوںکوکھلایاکرتے۔ 

پہلااوردوسراحجیکایکارادہ  بنااورتیاریمکملکرلیتھیمگرابوقتبدلچکاہےبیٹھےبٹھائےحجکاپروگرامنہیںبنایاجاسکتاہے۔
کئیدنپہلےسےسوچاگیا۔معلوماتحاصلکیگئیحکومتسےپرمٹلیناہوتاہے۔نامرجسٹرکرنےکےوقتکاانتظارشروعہواپھرنیٹسےفارمپرکیاگیافیسداخلکی(معلمکےبارےمیںپہلےسےمعلوماتکئےہوئےتھے)پھرمعلمسےملکرباقیکاروائیمکملکرنےکےبعدحجکیتیاریمیںاحرام  ،مزیدکپڑوں  کےدوجوڑے،بناخوشبوکےصابنوشیمپو،چھتری،حصیر،اورایکچادراورکچھبسکٹچپسوغیرہایکہینڈکیریمیںرکھلیاگیا۔پورےایکدنٹیکالگوانےہاسپتلکےنذرہوگیا۔ 


پھرحجروانگیکاوقتبھیآنپہنچا۔ایکبڑےہالمیںمعلمنےسبکوجمعکیاجہاںعشاءکینمازپڑھیگئیاورپھرکئیبسیسآکرٹہریتھیسبکوانکانمبربتایاگیاہاتھمیںلگانےبینڈاورایکربنمیںپروئےہوئےایککارڈگلےمیںپہنادیاگیا۔ہمارےبسکابارہنمبرتھا۔ہماسمیںجاکربہتدیربیٹھےرہےجبسارےبسوںمیںحجاجسوارہوگئےتوقافلہمنٰیکےلئےروانہہوگیا۔لبیکاورتکبیر  کیآوازجسموروحسےنکلنےلگی۔

بسبہتآہستہچلرہیتھیہمنیندکیآغوشمیںچلےجانےسےراستہجلدیکٹگیاجبآنکھکھولیتومنٰیپہنچچکےتھےراتبہتہوگئیتھی۔سبکوانکےکمرےمیںبسترتکپہنچانےکچھخادماؤںکومامورکیاگیاتھاجوبعدمیںکھانےپینےکاانتظاماورحمامکیصفائیبھیانجامدیتیرہیں۔ہمنےاپنابسترلگایااورآزوبازوپرغورکرنےلگی۔جپسمبورڈکیبیرونیدیوارتھیاورہرکمرےکےبیچمیںموٹےکپڑےکیدیوارتنیتھی۔اوپربہتمضبوطیسےموٹےموٹےلوہےسےبنےسلاخچھتکوباہمتھامےہوئےتھےدونوںبازواےسینصبتھاسامنےپنکھےلگےتھے،کانچکیبڑیبڑیکھڑکیاںتھیںجسپرپردےپڑےتھے  جسہالمیںہممقیمتھےاسکےدوحصہکردئےگئےتھےآنےجانےدودروازےتھےایکحصہمیںلائنسےدسبسترلگےتھےاورسامنےبھیدسبسترتھےبیچمیںایکپتلاساراستہتھاجوباہرکیجانبجاتاایکدروازہتھاجوہمسببیسافرادکیگزرگاہکےلئےتھاویسےہیکمرےکادوسراحصہبھیتھاہمچالیسلوگایکدوسرےکودیکھسکتےتھےایکروممیںرہرہےتھے۔سبکوبسترچادرتکیہ،چھتریاورایکبیگمیںشیمپو،جیل،صابن،ٹوتھبرشاورپیسٹوغیرہچھوٹےچھوٹےسائزکےدئےگئے۔باہرنکلنے  کےبعدایککےبعدایکایسےہیکمرےبنےتھے  بالکلاندرکےحصہمیںکھانےکاکمرہبنایاگیاپھراسکےپیچھے  لائنسےحماماتبنائےگئےتھےپھرآخرمیںوضوخانہتھاجسمیںکئیلوگایکساتھوضوکرسکتےتھے۔

عرفاتمیںبھیرہنےکھانےاورحماماتکاانتظاماچھاتھا۔  موسلادھاربارشکےباوجودسبمحفوظرہےالحمدللہوہاںسبنےدعائیںبڑیخشوعوخضوعسےاطمینانسےغروبآفتابکےوقتتکمانگتےرہے۔بارشکیآمدسےلگتاتھاسبھیجسموںکےساتھسبکیروحکوبھیتروتازہکردیا۔سبنےجوشوولولےسےدعاکیقبولیتکےیقینسےبارانرحمتالهیمیںدستسوالپیھلادئےمیںہینہیںبلکہاکثرنےمحسوسکیاکہہماریدعائیںسیدھےآسمانتکپہنچرہیہیں۔عرفاتمیںبڑاہیبرکیفوقتگزراالحمدللہ

مزدلفہکےلئےبستراورکمبلعرفاتمیںدیگئی  ۔وہاںسےپھرراتکومزدلفہمیںآئےوہاںیہدیکھکرمیںحیرانتھیکہیہاںخوبصفائیتھیبہترینطرحسےکشادہسڑکبنائےگئےہیںاوربڑیبڑیکیاریوںکیطرحبناکرمناسبچھوٹےچھوٹےپتھربچھائےگئےہیںاورحماماتکابھیبہترینانتظامکیاگیاہے۔مجھےپہلےحجکامزدلفہیادآنےلگاجبمجھےدوگھنٹہحمامکیکیومیںکھڑےرہنےکےبعدبھیفجرکینمازقضاءہونےکااندیشہہورہاتھا۔اورہمنےوہاںڈھونڈڈھونڈکرمقررہ  سائزکےکنکرچنےتھے۔ہملیٹےتھےتوایککےبازوایکاورپھرنیچےدوسریلائنبھیویسےہیسلسلہوارحجاجلیٹےہوئےتھےدوردورتکیہسلسلہتھاسبلائنسےلیٹےہوئےتھےایسالگتاتھاجیسےکسیقبرستانکامنظرزیرنظرہو۔ابتوکنکرآرامسےمطلوبہسائزکےملگئے۔ملےکیاتھے،اسمقصدکےلئےڈالےگئےتھے۔نرمبسترتکیہکمبلسبہیمیسرتھی۔بسہمیںآرامسےکچھوقتسونااورکچھوقتدلجمعیسے 
عبادتکرنیتھی۔

باقیدوسریقسطمیںپڑھیں۔۔۔۔۔
۔۔۔

1 comments:

نکتہ ور said...

سارے سپیس ختم ہو گئے ہیں معلوم نہیں کیا معاملہ ہے۔

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔