میں سفر میں ہوں نا تو پوسٹ جلدی میں آدھی ہی کردی تھی اب جب دیکھا تو دوسرا حصہ بھی شامل کردیا ہے جس میں شاعر کا نام بھی لکھا ہے۔ان شاء اللہ ایک دو دن میں مدینہ شریف میں حاضری ہونے کی امید ہے ۔ بہت شکریہ کمنٹ کے لئے جزاک اللہ
پیاری بہن کوثر بیگ صاحبہ ! صد مبارک کے آپ آستانہء آقائے نامدار پر حاضری کیلئے مبارک سفر میں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روضہء اقدس پر حاضری ہو تو سر جھکا کر ان کے اس غلام کا دست بستہ سلام بھی عرض کر دیجیے گا اور دوبارہ حاضری کی التجا بھی ۔۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالیٰ آپکی حاضری اور میری درخواست قبول و منظور فرمائے ۔۔۔۔آمین
بے حد شکریہ بھائی جی ۔۔۔پر یہ میری اوقات کہاں بس وہ ہی اپنی عنایت سے بلالیتے ہیں۔ ان شا ءاللہ ضرور بھائی صاحب آپ کا یہ میسج ہمارے آقا کے دربار پہچادونگی ایک امانت کی طرح ، ویسے تمام مسلمانوں کے لئے دعا کرتی ہوں اب خاص آپ کا نام لے کر دعا بھی کرونگی ۔آپ بھی اپنی اس بہن کے سفر کی آسانی اور زندگی کی دشواریوں کے دفع کی دعا فرمائیے گا
4 comments:
سبحان اللہ۔ شاعر کا نام؟
میں سفر میں ہوں نا تو پوسٹ جلدی میں آدھی ہی کردی تھی اب جب دیکھا تو دوسرا حصہ بھی شامل کردیا ہے جس میں شاعر کا نام بھی لکھا ہے۔ان شاء اللہ ایک دو دن میں مدینہ شریف میں حاضری ہونے کی امید ہے ۔ بہت شکریہ کمنٹ کے لئے جزاک اللہ
پیاری بہن کوثر بیگ صاحبہ ! صد مبارک کے آپ آستانہء آقائے نامدار پر حاضری کیلئے مبارک سفر میں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روضہء اقدس پر حاضری ہو تو سر جھکا کر ان کے اس غلام کا دست بستہ سلام بھی عرض کر دیجیے گا اور دوبارہ حاضری کی التجا بھی ۔۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالیٰ آپکی حاضری اور میری درخواست قبول و منظور فرمائے ۔۔۔۔آمین
آمین
بے حد شکریہ بھائی جی ۔۔۔پر یہ میری اوقات کہاں بس وہ ہی اپنی عنایت سے بلالیتے ہیں۔
ان شا ءاللہ ضرور بھائی صاحب آپ کا یہ میسج ہمارے آقا کے دربار پہچادونگی ایک امانت کی طرح ، ویسے تمام مسلمانوں کے لئے دعا کرتی ہوں اب خاص آپ کا نام لے کر دعا بھی کرونگی ۔آپ بھی اپنی اس بہن کے سفر کی آسانی اور زندگی کی دشواریوں کے دفع کی دعا فرمائیے گا
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔