Sunday, July 22, 2012

سیدالا ستغفار

4 comments:

ڈفر said...

جزاک اللہ

احمد عرفان شفقت said...

بہت شکریہ یہ شائع کرنے کا۔ اللہ آپ کو جزا دے۔ آمین۔

کوثر بیگ said...

ڈفر بھائی میں نے آپ کا بلاگ بھی دیکھی اور تبصرے تو کئی بار پڑھے ہیں مختلف بھائیوں کے بلاگ میں اور آج اپنے بلاگ پر دیکھ کر انتہائی مسرت ہورہی ہے بہہہت بہت شکریہ بھائی تشریف لانے اور دعا کے لئے ۔اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔

کوثر بیگ said...

احمد عرفان بھائی میں خوش آمدید کہتی ہوں خوشی کے ساتھ بلاگ پر آنے کے لئے آپ کی آمد اور پسندیدگی کے لئے مشکور ہوں اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے۔۔

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔