Saturday, July 21, 2012

رمضان مبارک ہو

السلام علیکم
میری جانب سے
تمام دینی بہنو ں اور بھائیوں
کی خدمت عالی میں اس مبارک ماہ
رمضان الکریم کی مبارک باد پیش ہےٓ
اللہ تعالٰی ہمیں اس کی رحمتیں ، برکتیں اور نعمتوں
کے حصول کی توفیق و قوت اپنے کرمِ خاص سے عطا فرمائے ۔


.....................................................................................................................................



[

2 comments:

ارتقاء حیات said...

ماہ رمضان کا بابرکت مہینہ آپ کو مبارک ہو۔ اس ماہ میں عبادت کے ساتھ ہمارے لئے بھی دعا خاص کیجئے گا .

کوثر بیگ said...

خوش آمدید
بلاگ پر آنے کا بے حد شکریہ اللہ آپ کے سارے نیک تمنائیں پورے فرمائے دونوں جہاں میں کامیان و کامران کرے۔۔۔

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔