بےبسباپ
(جہیز کی لعنت پر لکھی تحریر)
السلامعلیکمورحمتہاللہ
السلامعلیکمورحمتہاللہ
وعلیکمالسلام
بہت عرصہبعدآئےہودوست،بہتدنوںسے یادہیآرہےتھے۔اچانکیوںآجانااچھالگا۔
بتاؤچائےہیوگےیاکافی؟
اظہارخوشیکےساتھارشدصاحباستفسارکرنےلگے۔
ارےبھئیجوبھیسہولتسےملجائے۔ویسےنہبھیملےتوکوئیباتنہیں۔دراصلمجھےآپسےایکاہم باتکرنیاورمشورہلیناہے۔
وقتکیکمیسےمجبورہوتےجاویدصاحبمدعابیانکرنےلگے
اوہاچھااچھابتاؤتوایسیکیاخاصباتہےجسکےلئےآپ نےاتنیدورسےآنےکیزحمتگوارافرمائی۔(ارشدصاحباپنیعادتکےمطابقصافگوئیسےپوچھنےلگے)
بھائی! خیرسےآپبھیبیٹیوںکےباپہیںاورمجھےبھیاللہنےبیٹیدیہے۔ماشاءاللہپڑھالکھاکرقابلبنادیا۔گھرگرہستیکےکامبھیسکھادئیے۔ابہمیںشادی کرنیہے،توایکجگہآمنہبیٹیکارشتہطےکرچکاہوں۔ وہلوگبہتاچھےہیں۔اپنےدوسرےبیٹےکےلئےبھیرشتہڈھونڈرہےہیںکھاتےپیتے،پڑھےلکھےگھرانہسےتعلقہےاگرآپچاہیںتومیںفرزانہبیٹیکیباتبھیوہیںچلاسکتاہوں؟پہلےدیکھبھاللیںمیںنےتوکئیرشتوںکےدریافتکرنےکےبعدانہیںپسندکیاہےآپبھیپہلےاطمینانکرلیں توبہترہوگا۔(جاویدصاحبنےدلکیباتبتادی)
ہاںوہتومیںکرہیلونگامگرآپسےانکاکوئیمطالبہتونہیں؟
آجکلتوسبہیکچھنہکچھچاہتےہیںکہیںبھیشادیکرواپنےہویاپرائےجہیزتودیناہیپڑتاہےہاںمگرانلوگوںنےجوڑےگھوڑےکےپیسےلینےسےانکارکیاہےچونکہ وہلوگاعلٰیسوسائٹیکےہیںاسلئےبسمیعاری شادیچاہتےہیں۔میںسوچرہاتھاکہاگرآپکیبیٹیکیباتبھیوہاںپکیہوجاتیہےتوہمایکہیدنشادیکرکےتقریبکےاخراجاتبانٹلیتےہیں۔اسسےہمدونوںکوکچھشادیکابارکمہوجائےگا۔امجدصاحباپنیباتمکملکرہیرہےتھےکہارشدصاحبطیشمیںآکرکہنےلگے۔
لاحولولاقوةالابالله
جوشادیبارہووہشادیشادی( خوشی) کہاںہوتیہے
لعنتہےجہیزکےساتھوہمعیاریشادیبھیچاہتےہیںاورآپانہیںپڑھےلکھےاوراعلٰیسوسائٹیکاکہہرہےہیںمجھےایسےگھرمیںاپنیبیٹی بیاہنہیںدینیجنکےپاسغیرتنہیں،دوسروںکیمحنتسےکمائےہوئےسازوسامانسےجواستفادہکرتےہیںوہمناسبلوگنہیںہوتے۔یہتوسرقہبھینہیںڈاکہہواعلانیہطلبکرکےدیدہدلیریسےلےجائینگے۔استغفراللّٰہ!
اسسےبہترہےمیںغریبمگرشریفغیرتمندگھرمیںاپنیبیٹیدوں۔
میرےبھائیمجھےڈرہےآپاونچےمقامکےدھوکےمیںکہیںگڑھےمیںنہگرجائیں۔ وہشادیبابرکتہوتیہےجسمیںاخراجاتکمہوں۔ارشدصاحبدلکیساریبھڑاسنکلدیے۔
اچھا،اچھابولیںارشدبھائی! میریبیٹیبھیآپکیبیٹیکیطرح ہے۔آجکلسبہیلیتےاوردیتےہیں۔اگرنہدیںتوبیٹیاںگھرپربیٹھیبڈھیہوجائیںگیہمتوسبھیکیبیٹیکےاچھےنصیبکیدعاکرتےہیں۔خیرچلیںشادیکےگھرمیںپچاسوںکامپڑےہوتےہیں ابمجھےچلناچاہئےاجازاتدیں۔وہبرامانکراٹھکھڑےہوگئے۔
اسےآپبدشگونیتصورنہکریںایکدوستکینصیحتسمجھیں۔جاویدصاحبچائےآرہیہےکچھدیراور ٹہرجائیںارشدصاحبنرمیسےوضاحتدینےلگے۔
مگروہ
سلامکرتےرخصتہوکئے۔
۔۔۔۔۔،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آدابعرضہےجاویدبھائی
بہتدنوںسےآپکییادآرہیتھیاسلئےملنےچلاآیا۔کیسےہیںآپکافیکمزورلگرہےہیںاوربٹیارانیکیسیہیں؟
ابکیابتاؤںبیٹیکیذمہداریسےسبکدوشہونےکےبعد حجکرکےچینکیبانسریبجانےکیسوچرہاتھامگر افسوسمیںنےہیظاہریچمکدمکدیکھکرلالچیلوگوںکےسپردبیٹیکرکےپچھتارہاہوں۔آمنہبیٹیسےملازمتکروانےکےباوجودآئےدنکسینہکسیچیزکیمانگ،کوئینہکوئیفرمائشکےساتھبیٹیمیریجھوکٹپرروتیکھڑینظرآتیہے۔اپنیمعیاریزندگیبرقراررکھنےانسانیتکےمعیارسےگرنےوالوںکےلئےمیںنےجوڑکرایکایکپائیجورکھیتھیوہکبکیختمہوگئیشادیکاقرضہاوربعدکےڈیمانڈپورےکرتےکرتےمیںکنگالہوگیا۔اسعمرمیںبھیپاٹٹائمجابکررہاہوںصحتخرابرہتیہےآپکیباتجبسمجھنہسکاتھامگرابسمجھگیاہوں۔حرسوہوسکیآگکبھیبجھنےوالینہیں،اسےجتنابجھاناچاہواوربھڑکنےلگتیہے۔توکلکیدولتاپنےاوردوسروںکودلیسکون دیتیہے۔کوئبیٹیوںکےباپسےتوپوچھےکہکسطرحکبھیاپنیاناتوکبھیعزتکولڑکےوالوںکےآگےداؤپرلگاناپڑتاہے۔اچھاکیاچلےآئےدلکیباتیںبتاکرہلکا محسوسکررہاہوں۔
خیرآپسنائیںآپکیصاحبزادیاںکیسیہیںاللہانکےنصیباچھےکرے۔
میریمالیحالاتاورنظریاتسےتوآپباخوبیواقفہیں۔
بظاہرمیںخودکومضبوطبتاتارہاپراکثردلہیدلمیںبہتگھبراتابھیتھا۔چارچاربیٹیاںہیںاللہجانےانکےساتھکیاہوگا۔میریبیوی جہیزنہدینےکیضدچھوڑنےاورجہیزکیلیسٹتیارکرنے بہتزورلگاتیمجھےمجبورکرتیرہتی۔اپنےآپکیتسلیکےلئےمیںجہیزکےخلافخوبخوبکہتاوہرودھوکرچپہوجاتیبچیاںبےچاریسہمجاتیں۔اللہکاکرناایساہوا،ایکدنمیریدعائیںاوربیویبچیوںکاصبررنگلایا۔فرزانہکےلئےپڑھےلکھے متوسطگھرانےکینسبتآئیبچیکونہصرفپسندکرلیاگیا بلکہجہیزدینےسےسختیسےمنعبھیکردیے۔میںنےبچیکیرضامندیکےبعداستخارہکیااورقریبیرشتہداروںکیموجودگیمیںنکاحکےبعدرخصتیبھیکردی۔
بڑیبیٹیکےرہنسہن،رکھرکھاؤںسےسسرالوالےاتنامتاثرہوئےکہانکےدوستاحباباوررشتہداروںنےمیریدوسریبیٹیوںکواپنےگھرکیرونقبنانےکواپنیخوشنصیبیسمجھنےلگے۔اللہکےکرمسےابچاروںاپنےاپنےگھروںمیںسکھچینکی زندگیگزار رہیہیں۔الحمدللہ۔۔۔
رومیںتفصیلسناکرجبارشدصاحبکینظراپنےدوستکےمجبوربےبسلاچارچہرہپرآکرجمگئیتووہدلہیدلمیںجہیزپرلعنتبھجتےسوچنےلگے۔
بیٹیاںجبسکونسےاپنےگھرکیہوجاتیہیںتببوڑھےوالدینکیآنکھیوںکےگوشےسرشاریسےبھیگجاتےہیںاوراللہکاشکراداکرتےہیںکہپتہنہیںاللہپاکنےکسنیکعملکےبجائےانروحافروزلمحاتکاسکونبخشاورنہتوباپایسالگتاہےکہلقدوقصحرامیںتنِتنہاکھڑاسورجکیتمازتسہتارہتاہے۔