tag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post8797501485523228719..comments2023-12-25T05:18:51.938+03:00Comments on تخیلات کی دنیا: مقصد حیاتکوثر بیگhttp://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comBlogger14125tag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-476590164708628082015-10-25T07:00:04.605+03:002015-10-25T07:00:04.605+03:00بہت خوبسورت بلاگ۔ بہت اچھا کامبہت خوبسورت بلاگ۔ بہت اچھا کامRizwanhttps://www.blogger.com/profile/17481011221350529534noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-36219695795848133322014-12-19T10:48:51.214+03:002014-12-19T10:48:51.214+03:00بیت خوب کیا خوب وضاحت سے تحریر کی ہےبیت خوب کیا خوب وضاحت سے تحریر کی ہےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/07284150600945982210noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-22520412367147999472014-04-01T03:22:20.911+03:002014-04-01T03:22:20.911+03:00بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ .آپ کی ذرہ نوازی ہے .ا...بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ .آپ کی ذرہ نوازی ہے .اللہ آپ کو شاد و آباد رکهے .آمینکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-86720234723187272362014-03-30T17:30:24.543+03:002014-03-30T17:30:24.543+03:00آپ کی پوسٹ دیر سے پڑھنے کا ایک فائدہ ہوتا ہے کہ می...آپ کی پوسٹ دیر سے پڑھنے کا ایک فائدہ ہوتا ہے کہ میرے جیسے نوجوان کوتبصروں سے بھی سیکھنےکو بہت کچھ مل جاتا ہے۔اسد حبیبhttps://www.blogger.com/profile/13416553683164906154noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-22929236773191255222014-03-10T00:47:36.586+03:002014-03-10T00:47:36.586+03:00خوش آمدید
مشکور ہوں بلاگ پر تشریف لا نے کے لئے
جی...خوش آمدید
مشکور ہوں بلاگ پر تشریف لا نے کے لئے

جی بهائی آپ نے ٹهیک کہا یہ ہی حقیقت ہےکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-6002388328698104532014-03-09T17:49:29.034+03:002014-03-09T17:49:29.034+03:00جب ہم انسانی معاشرتی رویے سے دلبرداشتہ ہوتے ہیں تو...جب ہم انسانی معاشرتی رویے سے دلبرداشتہ ہوتے ہیں تو خود کو کسی اور صورت دیکھنے میں بوجھ سے آزادی مھسوس کرتے ہیں۔ لیکن جس حاصل میں کوشش جستجو ہمت مقصد چیلنج شامل ہوں اس زندگی میں جینا جاندار بھی ہے شاندار بھی۔ جیسا کہ تحریر کے آخر میں آپ نے لکھا۔ وہی اصل حقیقت ہے۔Mahmood ul Haqhttps://www.blogger.com/profile/15663500585866206295noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-7235833633515913772014-03-03T21:20:24.047+03:002014-03-03T21:20:24.047+03:00بہت شکریہ آپ تشریف لے آئے۔
نہں نہیں عنوان سے پٹ...بہت شکریہ آپ تشریف لے آئے۔

نہں نہیں عنوان سے پٹے نہیں بلکہ ایک خوف کی زیادتی کی سوچ ہے تو ایک اللہ کی شکر گزاری کی سوچ ہے دونوں ہی کا تعلق ایمانی جذبہ ہی سے ہیں ۔ ایمان وہ انمول انعام ہے جو صرف اور صرف اللہ کے فضل ہی سے ملتا ہے ۔ ہم جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے ۔اللہ پاک ہم کو ہماری اولاد کو ایمان کی زندگی اور ایمان کی حالات ہی میں موت عطا فرمائےکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-78133704482979917822014-03-03T14:46:50.453+03:002014-03-03T14:46:50.453+03:00کمال کی سوچ ہے ۔ ۔
ہاں کبھی کبھار میں جب یہ ہمار...کمال کی سوچ ہے ۔ ۔

ہاں کبھی کبھار میں جب یہ ہمارے ارد گرد ہندو بھائیوں کو دیکھتا ہوں تو اس بات کا احساس ضرور ہوتا ہے کہ رب کریم کیا کروڑوں ا حسان ہے کہ اس نے صرف اور صرف اپنے کرم سے مجھے حضور صلم کے امت میں پیدا ہونے کا شرف بخشا

وگرنہ ایک سے ایک عقل والے ، باکمال لوگ ہیں ۔ ۔ مگر اس نعمت سے محروم ہیں ۔ ۔۔

کاش کہ میں اس کی قدرکر پاؤں ۔ ۔اور اسی پر میرا خاتمہ ہو جائے ۔ آمین

) شاید میرا تبصرہ عنوان سے ہٹ کر ہے ۔ ۔ مگر جو ذہن میں آیا لکھ دیا ہوں - شکریہ (نورمحمدhttp://noonmeem.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-6094864197740151912014-02-25T08:11:59.767+03:002014-02-25T08:11:59.767+03:00کیا اس دور میں ہماری فکر کچه زیادہ نہیں ہو جاتی ر...کیا اس دور میں ہماری فکر کچه زیادہ نہیں ہو جاتی رشتہ جوڑنا چاہو تو جوڑ نہ سکے سچ چاہکر بهی کہہ نہ سکے ہر معاملے کا یہ ہی حال ہے ہمیں پتہ ہوتا ہے سیدها راستہ کیا ہے مگر ہم کہیں نہ کہیں چاہتے ہوئے بهی دشوار راستہ سے چل پڑهتے ہیں اور کف افسوس ملتے ہیںجب غلطی کا شدید احساس ہوتا ہے تو گرتےے پڑتے پهر راستہ سے آملتے ہیں.ایسی کوتاہی سے انسان کهبرا تو جائے گا نا اپنے مالک کے سامنے ٹهیرنے سےاس نے تو ہمیں سیدهی راہ بتا چکا تها..
خوش آمدید فہیم بهائی آپ میرے بلاگ پر پہلی بار تشریف لے آئے .اللہ خوش رکهےکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-8996845276671889552014-02-24T17:12:11.035+03:002014-02-24T17:12:11.035+03:00ایک خوبصورت احساس اگر یہ سب کچھ رب کے سامنے کھڑا ہ...ایک خوبصورت احساس اگر یہ سب کچھ رب کے سامنے کھڑا ہونے کے خوف سے ہو تو کہ کاش میں انسان نہ ہوتا اور روزِ آخرت مجھ سے میرے کاموں سے متعلق کوئی سوال نہ ہوتامحمد اسلم فہیمhttp://draslamfaheem.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-72026971541530399012014-02-24T13:20:12.201+03:002014-02-24T13:20:12.201+03:00عمران بھائی آپ اتنا سوچتے ہیں عمل کرتے ہیں تو الل...عمران بھائی آپ اتنا سوچتے ہیں عمل کرتے ہیں تو اللہ نے چاہا تو ضرور کامیاب ہی رہوگے۔
جب میں بابا کے گھر ہوا کرتی تھی شادی سے پہلے ۔ بابا سےپوچھا تھا نماز میں یہ وہ خیال آتے ہیں مجھے کیوں ہوتا ہے بابا تو بابا نے مجھ سے کہا تھا بیٹی جیسا خزانے کے پاس چور آتے ہیں ویسے ہی ایمان والےدل کے پاس بھی شیطان حملہ کرتا ہے ۔تم کوشش کرتی رہنا۔ شیطان کا مالک بھی اللہ ہی ہے تم اللہ سے مدد چاہو اس کا مالک اس کو آواز دیلیگا ۔
بھائی ہماری کوشش ایسے ہی چلتے رہے گی ۔یہ ہی مرد مجاہد کی زندگی ہے۔
کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-72823177781627498312014-02-24T12:36:00.284+03:002014-02-24T12:36:00.284+03:00اجمل بھا ئی آپ کی باتیں پڑھکر مجھے شیخ عبدالقادرؒ...اجمل بھا ئی آپ کی باتیں پڑھکر مجھے شیخ عبدالقادرؒ کا ایک قول یاد آرہا ہے لفظ بہ لفظ تو یاد نہیں ۔ بندہ کو ایسا ہونا چاہئے جیسے غسال کے ہاتھ مردہ ہوتا ہے
یہ ٹھیک ہے کہ انسان کو کوشش کرنا چاہئے مگر جب وہ چاہتے ہو ئے بھی نہ کرسکے تو دل اداس ہوجاتا ہے ۔جیسے کسی غیر کی ضرورت پوری کرنا چاہی اور دس اپنوں نے جو ضرورت مند نہ ہونے پر بھی ہاتھ کا رخ پلٹا لیا تو بندہ کیا کرسکتا ہے۔

کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-59292453869535047372014-02-24T09:12:40.401+03:002014-02-24T09:12:40.401+03:00میرے دل کی بات آپ نے کہہ دی۔۔۔
میں کافی عرصے سے نف...میرے دل کی بات آپ نے کہہ دی۔۔۔
میں کافی عرصے سے نفسیاتی طور پراس کشمکش میں اچھائی سے، برائی سے اور خود سے لڑے جا رہا ہوں۔۔۔

مقصدِ حیات یوں تو صاف عیاں ہے، لیکن جب خود کو اس مقصدِ حیات کی پٹری سے اترتا محسوس کرتا ہوں تو مت پوچھیے کہ کیا تکلیف ہوتی ہے۔۔۔ بس یوں لگتا ہے کہ نا خدا ملا اور نا وصالِ صنم۔۔۔ نا ادھر کے رہے نا ادھر کے ہوئے۔۔۔

کوشش بھی کرتا ہوں، اکثر کامیاب بھی ہوتا ہوں اور ناکامی بھی مقدر بنتی ہے۔۔۔ لیکن پھر وہی بات۔۔۔ مقصدِ حیات یاد آ جاتا ہے۔۔۔ اور اٹھ کر پھر سے دوڑنا شروع۔۔۔ پھر سے خود سے، نفس سے، جنگ شروع۔۔۔

یہ اللہ کاخاص کرم ہے کہ اللہ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا اور احسانِ عظیم کہ مسلمان بنایا۔۔۔ بس کمی ہمارے ایمان میں ہی ہے کہ ان اعزازات اور احسانات کے باوجود ہم کنفیوز ہیں، پریشان ہیں۔۔۔

اللہ ہمیں ہمارے نفس کے شر سے بچائے۔۔۔ آمین۔۔۔ عمران اقبالhttp://emraaniqbal.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-57735429850059753152014-02-24T08:10:11.338+03:002014-02-24T08:10:11.338+03:00سب کچھ درست فرمایا ہے آپ نے ۔ میں نے زندگی بھر ایک...سب کچھ درست فرمایا ہے آپ نے ۔ میں نے زندگی بھر ایک ہی بات سوچی کہ جو اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی نے بنایا بہت اچھا بنایا ۔ گھرانے والا ہوا تو سوچا
سب کچھ دیا ہے اللہ نے مجھ کو
میری تو کوئی بھی چیز نہیں ہے
تو پھر مجھے کیا ضرورت کہ سوچوں مجھے کیا ہونا چاہیئے ؟ جو کچھ بھی ہوں اسی میں محنت کرنا ہے کیونکہ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com