tag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post8279479652246031591..comments2023-12-25T05:18:51.938+03:00Comments on تخیلات کی دنیا: ہمیشہ مسکرائےکوثر بیگhttp://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comBlogger13125tag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-17221205209911464452012-11-11T03:57:27.367+03:002012-11-11T03:57:27.367+03:00جہاں ڈر لگتا ہے وہاں مت مسکرائے مگر یہ نہیں کہ ہر...جہاں ڈر لگتا ہے وہاں مت مسکرائے مگر یہ نہیں کہ ہر جگہ ہی مسکرانے پر پابندی لگالے یہ تو ٹھیک نہیں نا ۔اور یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہہہ آپ کو اپنے دشمن کا پتہ ہی نہیں یا تو آپ اتنے خوش قسمت ہیں کہ دشمن ہوگا ہی نہیں یا پھر ہو سکتا ہے کہ آپ کے دشمن منافق ہو جو دوستی کا نقاب پہنے آپ کے کہیں قریب ہی ہوں اور آپ کو خوش مسکراتا دیکھ کر من ہی من میں جلن سے آٹھ آٹھ آنسو رو رہے ہونگےاس صورت میں بھی آپ کی مسکراہٹ تیر سے کم نہیں ۔ہاہاہاہا
اور میں بالکل بھی برا نہیں مانتی کہیں جواب نہ پا کر تو نہیں لکھا آپ نے یہ ؟ دراصل میں تین ہفتوں سے سفر پر تھی اس لئے جواب نہ دے سکی ۔ سوری اجمل بھائیکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-38229790773471691592012-11-11T03:44:39.717+03:002012-11-11T03:44:39.717+03:00ہاہاہا۔۔آپ بھی ٹھیک ہی کہتے ہیں جواد بھائی۔ کبھی ...ہاہاہا۔۔آپ بھی ٹھیک ہی کہتے ہیں جواد بھائی۔ کبھی کبھی نرم مزاجی اور محبت سے ناجائز فائدہ اٹھا لیتے ہیں ۔ اس لئے کام کی جگہ نو مروت۔۔
اللہ پال سے ہم تو آپ کے لئے ایسے اچھے دن آنے کی دعاء کرتے ہیں جو کبھی ختم نہ ہوں۔۔ سفر پر تھی نیٹ پر بہت کم آرہی تھی جواب میں دیر ہوگئی ڈاکٹر صاحب سوری۔۔ کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-90601200985995069132012-10-21T16:57:34.916+03:002012-10-21T16:57:34.916+03:00میری باتوں کا بُرا نہ منایئے گا ۔ میں بہت تکلیف می...میری باتوں کا بُرا نہ منایئے گا ۔ میں بہت تکلیف میں ہوں تب بھی مذاق سوجھتا ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-2412397313070520502012-10-21T16:56:03.941+03:002012-10-21T16:56:03.941+03:00مسکرانے کا فائدہ تو بہت ہے مگر دو جگہ ڈر لگتا ہے ۔...مسکرانے کا فائدہ تو بہت ہے مگر دو جگہ ڈر لگتا ہے ۔ ایک لڑکی یا عورت کو دیکھ کر اور دوسرے دشمن کو دیکھ کر ۔ ویسے اللہ کا کرم ہے کہ مجھے آج تک معلوم نہیں ہو سکا کہ میرا دشمن کون ہے ۔ اسلئے صرف ایک جگہ احتیاط کرتا ہوں افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-5301143728495054762012-10-21T13:15:29.193+03:002012-10-21T13:15:29.193+03:00بہت عمدہ بات ہے۔ آدمی کا تاثر ہمیشہ ایک بات پر دیر...بہت عمدہ بات ہے۔ آدمی کا تاثر ہمیشہ ایک بات پر دیرپا رہتا ہے اور وہ یہ کہ اسکی موجودگی میں لوگوں نے کس قدر آرام اور سکون محسوس کیا۔ اور یہ تبھی ہوسکتا ہے جب آپ زیادہ سے زیادہ مسکرائیں اور ساتھ ہی کسی بھی ذریعے سے کسی بھی قسم کا نقصان پہنچانے سے احتاز کریں۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ معاف کرے وقت بڑا خراب چل رہا ہے۔ اگر آپ نے اپنے ماتحتوں اور ان لوگوں کو جو کہ آپ جواب دہ ہیں اگر ٹینشن دینے سے احتراز کیا تو اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ آپ ٹینشن کی اک جیتی جاگتی تصویر بن جائیں گے۔
وقت بڑا خراب چل رہا ہے اس لیے نہیں کہ نفسا نفسی ہی بلکہ اس لیے چیزوں کے معنیٰ تبدیل ہوچکے ہیں۔ ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-22046456282362299132012-10-15T20:39:28.265+03:002012-10-15T20:39:28.265+03:00جی بھائی اگر ہم دوسروں کی خوشی کےلئے صرف دکھاوے کی...جی بھائی اگر ہم دوسروں کی خوشی کےلئے صرف دکھاوے کی مسکراہٹ بکھر کر دیکھے آپ کو بعد میں من کو بہت اچھا محسوس ہوگا ۔۔

آپ میرے بلاگ پر تشریف لائے جس کا تہہ دل سے شکریہکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-47936355441156659622012-10-15T08:59:59.187+03:002012-10-15T08:59:59.187+03:00ویسے مسکرانا زیادہ مشکل نہیں ہے ۔۔۔بس تھوڑا پریشان...ویسے مسکرانا زیادہ مشکل نہیں ہے ۔۔۔بس تھوڑا پریشانی میں مشکل ہو جاتا ہے۔بہر حال اس کے فائدے بہت ہیں میں یہ آزما چکا ہوں۔۔۔۔Waseem Ranahttps://www.blogger.com/profile/03824510200920583137noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-481579025881950672012-10-15T06:48:12.855+03:002012-10-15T06:48:12.855+03:00بہت بہت خوش آمدید درویش بھائی
او ہو، اب سخت پر...بہت بہت خوش آمدید درویش بھائی
او ہو، اب سخت پریشانی میں انسان
کیسے مسکرا سکتا ہے بھلا۔ مسکرانے کے لئے دل بھی تو ساتھ دینا چاہیے نا ۔ مگر پھر بھی یہ اپنا اثر بہت عمدگی سے کرجاتی ہے ۔اس کے لئے ہمیں حالات بھی دیکھنے ضروری ہوتے ہیں آپ کے اس واقعہ سے مجھے خود پر گزرا ایک واقعہ یاد آنے لگا ہے ۔ میرے بھائی کےانتقال پر خالہ نے اللہ جانے کیا بات تھی کہ اپنی پاس بیٹھی اپنی بھابی سے کچھ بات کی اور ہنسنے لگی وہاں بیٹھے سب لوگ انہیں اتنا غصّہ سے دیکھے کے میں کیا بتاؤ اور وہ بھی بڑی شرمندہ ہوئی اور انہیں ہمیشہ افسوس رہا ۔ تو بھائی مسکرانے سے پہلے موقعہ محل دیکھنا بھی ضروری ہوتا ہے ۔ کمنٹ کا بے حد شکریہ کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-83731754795298127482012-10-14T19:03:39.735+03:002012-10-14T19:03:39.735+03:00ایک صاحب نے ایک دن مجھ سے سوال کیا کہ اگر کسی کے ق...ایک صاحب نے ایک دن مجھ سے سوال کیا کہ اگر کسی کے قریب پہنچ جاؤ اور اسکو یہ احساس دلانا چاہتے ہو کہ تم میرئے شر سے امن میں ہو ،تو کونسا عمل کروگے۔

میں نے جواب دیا کہ جب اسکے قریب پہنچ جاؤ تو اسکو سلام کرو،اس سے اسکو معلوم ہوجائے گا کہ وہ تمہارئے شر سے مامون ہے۔

پھر اس نے کہا کہ اگر دور سے کسی کو اپنے شر سے مامون ہونے کا احساس دلانا چاہتے ہو تو پھر کیا کروگے؟

تو میں خاموش ہوا

اس پر اس نے جواب دیا کہ جب کسی کو دور سے دیکھو تو فقط اگر مسکراو تو وہ یہ بات سمجھ جائے گا کہ تم اسکو کسی قسم کا تقسان نہیں دینا چاہتے۔

واقعی زبردست بات کی ہے۔

لیکن چند دن قبل میں ایک پریشانی میں پھنس گیا تھا ، تو جناب زبردستی کی کوشش کرتا مسکرانے کی لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔
درویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-54036654547936840092012-10-14T07:21:32.017+03:002012-10-14T07:21:32.017+03:00بہہت بہت خوش آمدید بلاگ پر تشریف لانے کے لئے اللہ...بہہت بہت خوش آمدید بلاگ پر تشریف لانے کے لئے اللہ جزائے خیر دے ۔متفق ہونے کا شکریہ عرفان بھائی اللہ خوش رکھے آپکوکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-64073142686515076742012-10-14T06:54:46.408+03:002012-10-14T06:54:46.408+03:00اس بات میں چنداں شک نہیں کہ جب ہم کسی سے مل رہے ہو...اس بات میں چنداں شک نہیں کہ جب ہم کسی سے مل رہے ہوتے ہیں تو ہمارے چہرے کے تاثرات جن میں مسکراہٹ بھی شامل ہے دوسرے پر بہت اہم اور گہرے اثرات چھوڑتے ہیں۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-69939415963614361542012-10-13T18:52:33.981+03:002012-10-13T18:52:33.981+03:00کوئی بات نہیں ان شاءاللہ نتیجہ اچھا ہی نکلے گا مگر...کوئی بات نہیں ان شاءاللہ نتیجہ اچھا ہی نکلے گا مگر آپ کسی حسینہ کو دیکھ کر مسکرانے نہ لگ جائے گا نہیں تو اس کے انجام کے ذمہ دار آپ ہی ہونگے ۔ہاہاہاہا

شکریہ بھائی تشریف لانے کے لئے۔۔کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-46106035354535335132012-10-13T18:40:44.927+03:002012-10-13T18:40:44.927+03:00بہت خوب ، میں انشاءاللہ آج ہی سب سے مسکرا مسکرا کر...بہت خوب ، میں انشاءاللہ آج ہی سب سے مسکرا مسکرا کر ملوں گا۔مگر میں اپنے اس دودھ والے کا کیا کروں جس کا میں دو مہینے سے مقروض ہوں اور جب بھی مجھے ملتا ہے خونخوار نظروں سے مجھے دیکھتا ہے. اگر میں نے اسے اور اس جیسے دوسرے قرضداروں کو مسکر مسکرا کر دیکھنا شروع کر دیاتو ایسا نہ ہو کہ اپنا پھر وہ حال ہو کہ
"اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی" رضوانnoreply@blogger.com