tag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post1753667349467438491..comments2023-12-25T05:18:51.938+03:00Comments on تخیلات کی دنیا: جب میں ماں بنیکوثر بیگhttp://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comBlogger18125tag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-59301162568696272232013-05-09T15:17:42.235+03:002013-05-09T15:17:42.235+03:00بے حد دلی شکریہ تعریف کے لئے۔ جزاک اللہ خیربے حد دلی شکریہ تعریف کے لئے۔ جزاک اللہ خیرکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-87361619941660493372013-05-09T13:46:09.729+03:002013-05-09T13:46:09.729+03:00Mutasr kun tehreerMutasr kun tehreerMunir Anwar منیر انورhttps://www.blogger.com/profile/06145926200274403001noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-49062961780234257672013-05-09T12:08:18.150+03:002013-05-09T12:08:18.150+03:00خوش آمدید آصف بھائی
بہت عمدہ بہت خوب باتیں لکھ...خوش آمدید آصف بھائی
بہت عمدہ بہت خوب باتیں لکھی آپ نے بے اختیار دل واہ کہنے کو کرتا ہے ۔
ماں تو ہمیشہ بنا مانگے ہر حال میں اور ہر وقت محبت دینے والی ہستی ہے ۔ وہ خوش قسمت اولاد ہے جو اس کی اطاعت و خدمت سے اپنی دنیا اور آخرت بنالیتے ہیں ۔۔اللہ پاک آپ کی اور ہر اس اولاد کی جن کے والدین با حیات ہیں انکی آنکھیں ٹھنڈی کرتے رہے اپنی ماں کی زیارت سے اور وہ خوش و راضی بھی رہیں کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-65963231910767319832013-05-09T09:38:21.024+03:002013-05-09T09:38:21.024+03:00ساری تکلیفیں ختم، درد کا احساس غائب ،آزمائش آلائیش...ساری تکلیفیں ختم، درد کا احساس غائب ،آزمائش آلائیش میں تبدیلی ۔ جب سامنے ایک نومولود ، آپ کا لخت جگر، انکھوں کی ٹھندک، دل کا چین ، روح کا قرار اپنے ننھی ننھی ٹانگوں،کیوٹ کیوٹ سے ہاتھوں کو بے اختیار ہلاتا ہوا انکھوں کو ٹھنڈک بہنچا رہا ہوں۔۔۔
آہ میری ماں تو بہت عظیم ہے۔۔ بس مجھ سے ہمیشہ محبت کرنا، اے ماں جیسے میں اس لمحہ تیرا چین و سکون تھا اسی طرح تو میرا چین و سکون ہے ، تجھے دیکھ کر میں بھی اب اپنی آنکھیں یونہی ٹھنڈی کرتا ہوں جیسے مجھے سیکھ کر تو نے اپنی تکالیف و آزمائش کو بھُلا دیا تھا۔بس ہمیشہ میرے ساتھ رہنا، باہم محبت کا یہ جذبہ قائم رکھناAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/07295613769746934083noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-61933054919810475212013-05-07T23:45:38.380+03:002013-05-07T23:45:38.380+03:00خوش آمدید بھائی بلاگ پر آنے کے لئے اور پسند فرما...خوش آمدید بھائی بلاگ پر آنے کے لئے اور پسند فرما یا جس کا بے حد شکریہ اللہ خوش رکھے سدا آپکوکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-37451426426297200412013-05-07T16:55:35.398+03:002013-05-07T16:55:35.398+03:00روح کو دنیا میں لانا اتنا ہی تکلیف دہ اور خوشگوار ...روح کو دنیا میں لانا اتنا ہی تکلیف دہ اور خوشگوار ھوتا ھے۔ بھت اچھا لگا پرھ کے۔ M Behzad Jhatialhttp://www.bootsnlaces.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-50343804172648986952013-05-07T06:59:37.018+03:002013-05-07T06:59:37.018+03:00آمین ! آپ کا یہ اتنا اچھا سا کمنٹ ہی میرے لئے زب...آمین ! آپ کا یہ اتنا اچھا سا کمنٹ ہی میرے لئے زبردست تحفہ اور مبارکباد سے کم نہیں ، اللہ پاک آپ کو اولاد کی بہت ساری خوشیاں دیکھائے خوب ان سے عزت محبت دلائے۔
بالکل سچ کہا آپ نے یہ اتنا بے مثال احساس ہوتا ہے کہ جن کو الفاظ میں بیان کرنا بہت مشکل ہے مگر میں نے پھر بھی کوشش کی ہے شاید ہر ماں کو یہ ہی کچھ محسوس ہوتا ہے ۔سنے اور خود پر گزرنے میں کتنا فرق ہوتا ہے نئیں؟ ماں بن جانے کے بعد اپنی ماں کی قدر ہمارےدل میں اور بڑھ جاتی ہے مگر ہم اس کا اظہار کر نہیں پاتے ، ان سے دور جو ہوجاتے ہیں ۔ دیکھا جائے تو بیٹی بنکر رہنے اور ماں بنکر رہنے کا اپنا،اپنا ایک الگ ہی مزہ ہے۔گھر بھر کا سکھ مل بھی جائے تو بھی والدین کی کمی ہمیشہ رہتی ہی ہے ۔۔۔میری جانب سے وہ ساری دعائیں اللہ پاک آپ کو بھی عطا فرمائے جو آپ نے ہمارے لئے مانگی ہیں۔۔۔کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-22785117954816195152013-05-06T23:04:16.783+03:002013-05-06T23:04:16.783+03:00پياری کوثر اتنا پيارا لکھنے پر کيسی مُبارکباد چاہو...پياری کوثر اتنا پيارا لکھنے پر کيسی مُبارکباد چاہوگی کہ اتنا پيارا احساس صرف قُدرت ہی دے سکتی ہے اور ماں بننے کا احساس ايک ايسا انمول احساس جو صرف ايک عورت ہی جان سکتی ہے باپ کے لۓ بھی ايک نيا لمس نئ خُوشی ايک نئ دُنيا دريافت کرنے جيسا ہوتا ہے ميری بيٹی ايرج جب ميری گود ميں آئ يہی سب احساسات تھے ميرے آپ کو تو ميں نے نہيں بتاۓ تھے ليکن بتانے کی کوئ ضرُورت نہيں شايد سبھی ماؤں کے جزبات ايسے ہی ہوتے ہيں اب جب وُہ باتيں ياد آتی ہيں تو بہُت ہنسی آتی ہے اور وُہی باتيں جو امّی کہا کرتی تھيں خُود کہہ رہی ہوتی ہُوں تو وقت کو پيچھے دھکيل دينے کو بہُت دل چاہتا ہے ساری بيوقُوفياں اور حماقتيں کہيں پيچھے رہ گئ ہيں اور اب بچوں کی وُہی حرکتيں ديکھ کر سمجھ ميں آتا ہے کہ يہ بھی ايک دور ہے ليکن مزے کا ہے اللہ تعاليٰ بہُت خُوش رکھے ڈھيروں خُوشياں مليں بچوں کی بہاريں ديکھو اور اللہ تعاليٰ آپ کے بچوں کو اور سب کے بچوں کو ماں باپ کا فرمانبردار بناۓ اور جو ہمارے پيارے ماں باپ ہم سے دُور جا چُکے ہيں اللہ تعاليٰ اُن کے درجات بُلند کرے آمين کہ اب بس اُن کی ياديں ہی ہمارا سرمايہ ہيںshahidaakramhttp://shahi.urdunama.org/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-66375655178493362932013-05-06T14:36:10.971+03:002013-05-06T14:36:10.971+03:00جی باکل ٹھیک کہا آپ نے ڈاکٹر جواد بھائی ۔۔ اور می...جی باکل ٹھیک کہا آپ نے ڈاکٹر جواد بھائی ۔۔ اور میں سمجھتی ہوں کہ ایک ماں کو پیدائش سے بھی بہت پہلے بچے کی محبت کاخاص دل میں گھر کرجاتی ہے اور ذہنی اور دوسری قسم کی تبدیلیاں اسے ہر پل یہ احساس دیلاتی رہتی ہیں کہ یہ بہت خاص عنایت کے لئے قدرت کا سامان ہے اور وہ ہر وقت اس انعام کا استقبال میں محو رہتی ہے پھر اس کی من چاہی مراد ملتی ہے تو وہ خود کے وجود کو مکمل محسوس کرلیتی ہے ۔۔بہت شکریہ بھائی کمنٹ کے لئے کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-90737597685732986302013-05-06T13:26:48.266+03:002013-05-06T13:26:48.266+03:00بہت عمدہ۔۔۔۔ میرے خیال میں تو ماں بننا اللہ سبحانہ...بہت عمدہ۔۔۔۔ میرے خیال میں تو ماں بننا اللہ سبحانہ تعالی کی طرف سے ایک خاص قسم کا انعام ہوتا ہے اور ایک نہایت ہی خاص قسم کا تجربہ۔۔۔ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-89977914804692229832013-05-06T11:56:40.436+03:002013-05-06T11:56:40.436+03:00ماشاءاللہ آپ بھی ایک پیاری سی بیٹی کے والد محترم ...ماشاءاللہ آپ بھی ایک پیاری سی بیٹی کے والد محترم ہیں اور بہت پیارا ہے برخوردری کا نام علیزہ ،اللہ خوش نصیب اور نیک بنائے بٹی کو میری طرف سے ڈھیروں دعائیں پہچائے اسے ۔اللہ آپ کی آنکھوں ہمیشہ ٹھنڈک رکھے ۔ شکریہ کمنٹ کے لئےکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-10498700200616215812013-05-06T11:05:11.671+03:002013-05-06T11:05:11.671+03:00مجھے وہ لمحہ آج بھی یاد ہے جب تین سال پہلے میں نے ...مجھے وہ لمحہ آج بھی یاد ہے جب تین سال پہلے میں نے اپنی بیٹی علیزہ کو پہلی بار اپنے بازوں میں بھرا تھا۔۔۔ شاید اس لمحے کی کیفیت کا بیان کرنا ناممکن ہے میرے لیے۔۔۔ سوائے اس کے، اتنا سکون اور اتنی خوشی پہلے کبھی نا دیکھی تھی نا محسوس کی تھی۔۔۔

وہ لمحے پھر سے محسوس کروانے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ عمران اقبالhttp://emraaniqbal.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-6356371052285933182013-05-06T07:20:30.227+03:002013-05-06T07:20:30.227+03:00آمین، آپ کی تحاریر اور کمنٹز دونوں ہی بہت لا جوا...آمین، آپ کی تحاریر اور کمنٹز دونوں ہی بہت لا جواب ہوتی ہیں ۔ بلاگ پر تشریف آواری کا شکریہکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-83138657079046499132013-05-06T07:01:34.615+03:002013-05-06T07:01:34.615+03:00
سوچ کے لمس کو چھوتی تخیّلات کی دُنیا کا یہ لازو...

سوچ کے لمس کو چھوتی تخیّلات کی دُنیا کا یہ لازوال احساس بے شک ہر ماں کا نصیب ہے ،لیکن خوش نصیبی اور کم نصیبی کے درمیان بھی بہت باریک سی حد ِفاضل ہے اللہ تعالٰٰی سب ماؤں کی گود بھری رکھے آمینکائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-55104235308400203882013-05-06T06:40:04.705+03:002013-05-06T06:40:04.705+03:00جی بھائی یہ زندگی کے حسین لمحے ہی تھے جسے اللہ پاک...جی بھائی یہ زندگی کے حسین لمحے ہی تھے جسے اللہ پاک نے اپنے کرم سے عطا کیے ۔آپ نے دونوں ہی انمول دعائیں دی ہیں جو ہر ماں کی دلی خواہش ہوتی ہے۔۔۔ بے حد شکریہ اس دعائیہ کلمات کے لئے ۔اللہ جزائے خیر دےکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-73405907145185808342013-05-06T06:21:00.015+03:002013-05-06T06:21:00.015+03:00اتنی جزئیات کے ساتھ احساسات کو ابھی تک یاد رکھنے ک...اتنی جزئیات کے ساتھ احساسات کو ابھی تک یاد رکھنے کا صرف ایک ہی مطلب ہے کہ یہ تجربہ زندگی کا حسین تجربہ تھا۔ اپنی کچھ یادوں میں کھو کر میری آنکھیں بھیگ گئیں۔
اللہ تبارک و تعالٰی آپ کے بچوں کو سلامت اور آپ کو ایمان کی سلامتی دے۔ آمینمحمد سلیمhttp://www.hajisahb.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-19708178499786510342013-05-06T05:35:02.798+03:002013-05-06T05:35:02.798+03:00اطہار خیال اور دعا کے لئے بے حد شکریہ ۔ اللہ آپ ک...اطہار خیال اور دعا کے لئے بے حد شکریہ ۔ اللہ آپ کو بھی شاد و آبااد رکھے ۔کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3556374196043628719.post-7316455825028297572013-05-06T04:50:17.171+03:002013-05-06T04:50:17.171+03:00سینٹی کر دیا جی۔ اللہ آپ کو اور آپ کے بچوں کو سدا ...سینٹی کر دیا جی۔ اللہ آپ کو اور آپ کے بچوں کو سدا خوش و خرم رکھے۔

الجنتہ تخت اقدام المھاتMAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.com